ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 1, 2025 9:55 AM

گجرات آج اپنا یومِ تاسیس منا رہا ہے۔

گجرات آج اپنا یومِ تاسیس منا رہا ہے۔ بامبے اسٹیٹ سے لسانی بنیاد پر علیحدہ ہونے کے بعد پہلی مئی 1960 کو ریاست وجود میں آئی تھی۔ قیام کے دن کی ریاستی سطح کی تقریبات پنچ محل ضلعے میں گجرات کے گورنر آچاریہ دیو بَرت اور وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کی موجودگی میں منعقد ہوں گی۔ ایک رپورٹ V/...