October 17, 2025 9:43 AM

views 16

گجرات کے وزیراعلیٰ بھوپیندر پٹیل آج اپنی کابینہ میں ردوبدل کریں گے اور اِس تناظر میں سبھی وزیروں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل آج اپنی کابینہ میں ردّ و بدل کریں گے۔ گاندھی نگر میں مہاتما مندر میں حلف برداری کی تقریب ہوگی۔ گورنر اچاریہ دیورَت وزراء کو عہدے اور رازداری کا حلف دلائیں گے۔ کابینہ میں ردّ و بدل سے پہلے گجرات کے سبھی 16 وزراء نے وزیر اعلیٰ کو اپنے استعفے سونپ دیے۔ وزیر اعلیٰ اُن کے استعفے قبول کر لیے ہیں۔ کابینہ میں یہ اہم ردّ و بدل تقریباً 3 سال کی موجودہ مدّتِ کار اور اہم مقامی بلدیاتی انتخابات سے کچھ مہینے پہلے ہو رہا ہے۔ خبروں سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ بڑی تعداد میں موجودہ وز...