December 7, 2025 9:48 AM

views 13

امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے وزیر امت شاہ آج احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ایک ہزار 500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے وزیر امت شاہ آج احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ایک ہزار 500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ یہ پروجیکٹس مکانات، بنیادی ڈھانچے اور عوامی سہولیات سے متعلق ہیں۔ وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل بھی دن بھر جاری رہنے والے پروگراموں میں موجود ہوں گے۔ امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے وزیر امت شاہ کُل 58 ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے، جن میں جھیلوں اور باغات سمیت 881 ای ڈبلیو ایس مکانات، اہم شہری بنیادی ڈھا...

December 5, 2025 9:58 AM

views 21

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج سے گجرات کے تین روزہ دورے پر رہیں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج سے گجرات کے تین روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب شاہ احمد آباد، گاندھی نگر، Vav Tharad اور بناس کانٹھا میں مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ جناب شاہ احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے بنیادی ڈھانچے کے مختلف اہم اور عوامی سہولت کے پروجیکٹوں کا بھی افتتاح کریں گے۔ جناب امت شاہ اپنے دن کی شروعات سودیش اُتسو کے آغاز کے ساتھ کریں گے، جس کا اہتمام احمد آباد کے GMDC گراؤنڈ میں سودیشی جاگرن منچ نے کیا ہے۔ اس کے بعد وزیر موصوف NABARD-IAMAI اَرتھ سمٹ 2025-26 سے خطاب ک...