ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 10, 2025 9:52 AM

گجرات سرکار، بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سرحدی علاقوں میں حفظانِ صحت کی سہولیات کی دستیابی، ضروری اشیا کی مناسب سپلائی اور قیمتوں پر کنٹرول کو یقینی بنانے کے لیے کئی احتیاطی اقدام کر رہی ہے۔

گجرات سرکار، بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سرحدی علاقوں میں حفظانِ صحت کی سہولیات کی دستیابی، ضروری اشیا کی مناسب سپلائی اور قیمتوں پر کنٹرول کو یقینی بنانے کے لیے کئی احتیاطی اقدام کر رہی ہے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے کَل رات ریاستی ای...