May 10, 2025 9:52 AM May 10, 2025 9:52 AM

views 11

گجرات سرکار، بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سرحدی علاقوں میں حفظانِ صحت کی سہولیات کی دستیابی، ضروری اشیا کی مناسب سپلائی اور قیمتوں پر کنٹرول کو یقینی بنانے کے لیے کئی احتیاطی اقدام کر رہی ہے۔

گجرات سرکار، بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سرحدی علاقوں میں حفظانِ صحت کی سہولیات کی دستیابی، ضروری اشیا کی مناسب سپلائی اور قیمتوں پر کنٹرول کو یقینی بنانے کے لیے کئی احتیاطی اقدام کر رہی ہے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے کَل رات ریاستی ایمرجنسی آپریشن سینٹر میں اعلیٰ سطح کی میٹنگ منعقد کی اور سرحدی ضلعوں کے حالات کا جائزہ لیا۔x مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Aparna Khunt پاکستان کے ساتھ زمینی اور بحری دونوں طرح سے سرحد مشترک کرنے والی واحد بھارتی ریاست گج...