July 17, 2024 9:33 AM
35
گجرات حکومت نے 13 سرکاری میڈیکل کالجوں کی فیس میں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
گجرات حکومت نے سرکار کی طرف سے چلائے جانے والے 13 میڈیکل کالجوں میں فیس میں تخفیف کا اعلان کیا ہے۔ کل کابینہ کی ایک میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ 2024-25 کے لیے GMERS کالجوں میں فیس میں اضافے کے لیے، پچھلے ماہ ریاستی حکومت کے ذریعے نوٹیفکیشن جاری کیے جانے پر طلبا اور سیاسی پارٹیوں کے احتجاج کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ گاندھی نگر میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے ریاست کے وزیر صحت Rushikesh Patel نے کہا کہ یہ فیصلہ طلبا کے مفاد میں کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق 2024-25 کے تعلیمی سال سے سرکار کے ذریعے چلا...