July 24, 2025 10:00 AM
16
گجرات کے دہشت گردی مخالف دستے ATS نے جعلی کرنسی ریکٹ چلانے میں ملوث القاعدہ سے وابستہ 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔
گجرات میں دہشت گردی مخالف دستے ATS نے جعلی کرنسی ریکٹ چلانے میں ملوث القاعدہ سے وابستہ چار دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ احمد آباد میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ATS کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل سنیل جوشی نے کہا کہ ملزم افراد مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور مشتبہ Applications کے ذریعے دہشت گردانہ نظریے کو سرگرمی کے ساتھ پھیلانے میں لگے ہوئے تھے۔ جناب جوشی نے یہ بھی کہا کہ ملزموں پر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ اور نئی بھارتیہ نیائے Sanhita کی مختلف دفعات کے تحت الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ دو ملزم...