August 10, 2025 9:27 AM
36
آج دنیا بھر میں ببّر شیر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ گجرات ایشیائی ببّر شیر کے تحفظ میں اہم سنگِ میل طے کر رہا ہے۔
آج دنیا بھر میں ببّر شیر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ گجرات ایشیائی ببّر شیر کے تحفظ میں اہم سنگِ میل طے کر رہا ہے۔ پوربندر کے نزدیک بردا وائلڈ لائف سینکچری ماحولیات کی بحالی اور کمیونٹی پر مبنی ترقی کی علامت کے طور پر ابھرا ہے۔ 2025 گجرات کے ببّر شیروں کی آبادی کے شمار میں ریاست میں 891 ببر شیر موجود ہیں، جو ایک ریکارڈ ہے۔ نیز بردا گیر علاوہ ببر شیروں کا اہم قدرتی مسکن بن گیا ہے۔ ایک زمانے میں ببر شیروں کا دوسرا قدرتی مسکن کہی جانے والی بردا وائلڈ لائف سینکچری اب 17 ببر شیروں اور 25 تیندوؤں کا ...