January 3, 2025 10:08 AM

views 19

ساحلی علاقوں کے پرندوں کی گنتی مہم، گجرات کے جام نگر کے مرین نیشنل پارک اور سینچوری میں آج سے شروع ہوگی۔

ساحلی علاقوں کے پرندوں کی گنتی مہم، گجرات کے جام نگر کے مرین نیشنل پارک اور سینچوری میں آج سے شروع ہوگی۔  یہ ملک میں اپنی نوعیت کی پہلی گنتی مہم ہوگی۔ اس تین روزہ مہم کا انعقاد محکمہ جنگلات اور پرندوں کے تحفظ کی سوسائٹی کی جانب سے مشترکہ طور پر کیا جارہا ہے۔ اس دوران ساحلی علاقوں کے پرندوں کی اقسام اور نقل مکانی کرنے والے پرندوں پر مرکوز مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔                         V-C Aparna Khunt جام نگر کو اکثر ساحلی پرندوں کی جنت کہا جاتا ہے۔ یہ ضلع اپنے آبی...