November 10, 2025 9:36 AM
22
آج ہم اِس بات کا تذکرہ کر رہے ہیں کہ اسٹیشنری کے سیکٹر میں نئی GST شرحوں سے کس طرح شہریوں کو مدد مل رہی ہے۔
GST بچت اُتسو سے پورے ملک میں شہریوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ یہ 22 ستمبر سے شروع ہوا تھا اور اِس کے تحت نریندر مودی سرکار نے کئی شعبوں میں GST شرحیں کافی کم کردی ہیں۔ آج ہم اِس بات کا تذکرہ کر رہے ہیں کہ اسٹیشنری کے سیکٹر میں نئی GST شرحوں سے کس طرح شہریوں کو مدد مل رہی ہے۔ نئے سلسلے کی GST اصلاحات کے تحت حکومت نے اسٹیشنری اشیاء پر خاطر خواہ راحت فراہم کی ہے، جس سے ملک بھر کے طلبا اور خردہ فروشوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ پینسل، Erasers، شارپنرس، Crayons، نوٹ بُکس، گراف بُکس، نقشے اور چارٹ جیسی اسٹیشنری...