September 25, 2025 9:38 AM
نئے سلسلے کی GST اصلاحات ملک کے بالواسطہ ٹیکس نظام کو سہل بنانے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔
نئے سلسلے کی GST اصلاحات ملک کے بالواسطہ ٹیکس نظام کو سہل بنانے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔ اب عوام GST اصلاحات کا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں، جو اِس مہینے کی 22 تاریخ سے نافذ ہو چکی ہیں۔ نئے ڈھانچے کے تحت متعلقہ GST کونسل نے 5، 12، 18 اور 28 فیصد کے 4 زمروں والے ٹیکس نظام کو اب 5 اور 18 فیصد کے 2 زمروں ...