September 27, 2025 9:53 AM
7
GST میں نئی اصلاحات کے تحت حکومت نے ٹیکسوں میں نمایاں کمی کی ہے، جس کا مقصد سیاحت اور عوامی ٹرانسپورٹ کو زیادہ کفایتی بنایا ہے
وزیراعظم نریندر مودی نے GST بچت اُتسو کا اعلان کیا تھا جس کا آغاز اِس ماہ کی 22 تاریخ سے ہوگیا، اور اب سماج کے سبھی طبقات اس سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔ نئے سلسلے کی GST اصلاحات ملک کے بالواسطہ ٹیکس نظام کو سہل بنانے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔ اِن اصلاحات کے تحت کئی طرح کی اشیاء اور خدما...