October 9, 2025 10:02 AM

views 19

تمل ناڈو کی معیشت پر GST اصلاحات کے مثبت اثرات پر آج رپورٹ پیش کی جارہی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ GST بچت اُتسو، جو پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوا ہے، سے سماج کے سبھی طبقوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ تمل ناڈو کی معیشت پر GST اصلاحات کے مثبت اثرات پر آج رپورٹ پیش کی جارہی ہے۔ GST اصلاحات کا مقصد تمل ناڈو کی گوناگوں دستکاری کو بڑھاوا دینا اور ریاست کے مضبوط صنعتی شعبوں کو مختلف فائدہ پہنچانا ہے۔ اگلے دور کی GST اصلاحات کے تحت حکومت نے ہاتھ سے بُنی اشیاء، کشیدہ کاری، مشہور کانچی پورم سِلک پر زری اور دیگر سازوسامان پر ٹیکس کی شرح کو 12 فیصد سے گھٹا کر ...