ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 8, 2025 9:53 AM

سرکردہ صنعت کاروں نے اس قدم کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے ایک مستقل متبادل کو فروغ دینے نیز روایتی ایندھن کے استعمال کو معقول بنانے کے درمیان ایک متوازن طریقِ کار قرار دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے دیوالی تک نئے سلسلے کی جی ایس ٹی اصلاحات لانے کا اعلان کیا تھا اور متعلقہ جی ایس ٹی کونسل نے ایک زیادہ مؤثر اور شہریوں کے لیے سازگار معیشت قائم کرنے کے وزیر اعظم کے نظریے کو حقیقت کی شکل دیتے ہوئے 3 ستمبر کو شرحوں کو معقول ...