September 17, 2025 10:04 AM

views 15

اِس ماہ کی 3 تاریخ کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرلی جب GST کونسل نے شہریوں کے رہن سہن میں آسانی فراہم کرنے کے لیے کئی شعبوں میں ٹیکس کی شرحوں میں کمی کی۔

اس یومِ آزادی پر لال قلعے کی فصیل سے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ اُن کے اِس وژن نے اِس ماہ کی 3 تاریخ کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرلی جب GST کونسل نے شہریوں کے رہن سہن میں آسانی فراہم کرنے کے لیے کئی شعبوں میں ٹیکس کی شرحوں میں کمی کی۔ آج ہم ان چند اشیاء پر نظر ڈالتے ہیں جن پر GST کی شرح 12 فیصد سے گھٹا کر 5 فیصد کر دی گئی ہے۔x