October 17, 2025 9:37 AM
2
آج ہم GST کی اُن اصلاحات کا تذکرہ کر رہے ہیں جن سے کیرالہ کی معیشت کو تقویت ملے گی۔
GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اِس کا اعلان کیا تھا اور یہ پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو شروع ہوا ہے۔ آج ہم GST کی اُن اصلاحات کا تذکرہ کر رہے ہیں جن سے کیرالہ کی معیشت کو تقویت ملے گی۔ نئی GST اصلاحات کیرالہ کے کسانوں، چھوٹے کاروباری اف...