November 24, 2025 9:39 AM
ہمارے نامہ نگار نے ایک رپورٹ پیش کی ہے، جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ کس طرح نئے سلسلے کی GST اصلاحات، ہاؤسنگ سیکٹر کو تقویت دے رہی ہے۔
GST بچت اُتسو 22 ستمبر کو شروع ہوا تھا، جبکہ نریندر مودی حکومت نے کئی شعبوں میں GST کی شرحوں میں کمی کی ہے، جس سے ملک بھر کے شہریوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے ایک رپورٹ پیش کی ہے، جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ کس طرح نئے سلسلے کی GST اصلاحات، ہاؤسنگ سیکٹر کو تقویت دے رہی ہے۔ ن...