ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 14, 2025 9:33 AM

اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کے تحت حکومت نے صحت کے شعبے میں ٹیکس کی شرحوں میں قابل ذکر کٹوتی کرکے عام آدمی کو راحت دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے، GST کی اگلے سلسلے کی اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ اُن کے اِس ویژن نے 3 ستمبر کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرلی، جب GST کونسل نے کئی شعبوں میں ٹیکس شرحوں میں کٹوتی اور شہریوں کے رہن سہن میں سہولت پیدا کرنے کو منظور...