October 10, 2025 9:43 AM

views 24

آج ہم GST کی اُن اصلاحات کا تذکرہ کر رہے ہیں، جن سے ہریانہ کی معیشت کو تقویت ملے گی۔

GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں فائدہ  ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس کا اعلان کیا تھا اور یہ پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو شروع ہوا ہے۔ آج ہم GST کی اُن اصلاحات کا تذکرہ کر رہے ہیں، جن سے ہریانہ کی معیشت کو تقویت ملے گی۔ نئی GST اصلاحات ہریانہ کے کسانوں، مینوفیکچررز اور چھوٹے کاروباری افراد کے لیے ایک بڑی راحت ہے۔ نئے ٹیکس ڈھانچے کے تحت، کئی طرح کے سامان پر GST کم کر دیا گیا ہے اور اس طرح یہ زیادہ کم خرچ ہو گیا ہے اور ریاست کی صنعتی بنیاد بھی مستحکم ہوئی ہے۔ آٹو موٹیو آلات پر GST، 28...