October 22, 2025 9:36 AM

views 18

GST  شرحوں میں کٹوتی سے ملبوسات اور جوتے چپل کی صنعت کو ہو رہے فائدے پر آج خصوصی رپورٹ پیش کی جا رہی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ اور پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوئے GST بچت اُتسو سے سماج کے سبھی طبقوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔GST  شرحوں میں کٹوتی سے ملبوسات اور جوتے چپل کی صنعت کو ہو رہے فائدے پر آج خصوصی رپورٹ پیش کی جا رہی ہے۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کے تحت حکومت نے مصنوعی دھاگوں پر GST شرح کو 18 فیصد سے گھٹاکر 5 فیصد کردیا ہے۔ وہیں مصنوعی طور پر تیار کردہ Yarn پر بھی 12 فیصد GST میں کمی کرتے ہوئے اِسے 5 فیصد کردیا گیا ہے۔ اِسی طرح وہ ریڈی میڈ ملبوسات جن کی قیمت ڈھائی ہزار ر...