September 13, 2025 9:48 AM
24
وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک GST کی اگلے سلسلے کی اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک GST کی اگلے سلسلے کی اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ اُن کے اِس ویژن نے 3 ستمبر کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرلی، جب GST کونسل نے ٹیکس شرحوں کو معقول بنانے، کئی شعبوں میں ٹیکس شرحوں میں کٹوتی اور شہریوں کے رہن سہن میں سہولت پیدا کرنے کو اپنی منظوری دے دی۔ آج ہم خوراک اور اسٹیشنری اشیا کے سلسلے میں کی گئی اصلاحات پر ایک نظر ڈال رہے ہیں۔ حکومت نے اگلے دور کی GST اصلاحات کے تحت لازمی خردنی اشیا اور اسٹیشنری مصنوعات پر ٹی...