September 13, 2025 9:48 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک GST کی اگلے سلسلے کی اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک GST کی اگلے سلسلے کی اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ اُن کے اِس ویژن نے 3 ستمبر کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرلی، جب GST کونسل نے ٹیکس شرحوں کو معقول بنانے، کئی شعبوں میں ٹیکس شرحوں میں کٹوتی اور شہریوں ک...