November 5, 2025 9:35 AM

views 23

آج ہماری نامہ نگار یہ رپورٹ پیش کر رہی ہیں کہ کس طرح کھانے کے شعبے میں نئی GST شرحیں لوگوں کو فائدہ پہنچا رہی ہیں۔

GST بچت اُتسو 22 ستمبر کو اُس وقت شروع ہوا، جب نریندر مودی حکومت مختلف شعبوں میں GST شرحوں میں کمی کی، جس سے ملک بھر کے شہریوں کو فائدہ حاصل ہو رہا ہے۔ آج ہماری نامہ نگار یہ رپورٹ پیش کر رہی ہیں کہ کس طرح کھانے کے شعبے میں نئی GST شرحیں لوگوں کو فائدہ پہنچا رہی ہیں۔ اگلے نسل کی GST اصلاحات کے تحت حکومت نے فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری میں ٹیکس میں نمایاں کمی کی ہے۔ ان اصلاحات کے تحت الٹرا ہائی ٹمپریچر دودھ، پنیر، پیزا، بریڈ اور پراٹھے پر GST کو پوری طرح سے ختم کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح کھانے کی پیک شدہ اشیا...