November 20, 2025 9:39 AM
16
vaآج ہم اِس بات کا تذکرہ کر رہے ہیں کہ الیکٹرانکس کے شعبے میں نئی GST شرحوں سے کس طرح لوگوں کو مدد مل رہی ہے۔
GST بچت اُتسو سے پورے ملک میں شہریوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ یہ 22 ستمبر سے شروع ہوا تھا اور اِس کے تحت نریندر مودی سرکار نے کئی شعبوں میں GST شرحیں کافی کم کردی ہیں۔ آج ہم اِس بات کا تذکرہ کر رہے ہیں کہ الیکٹرانکس کے شعبے میں نئی GST شرحوں سے کس طرح لوگوں کو مدد مل رہی ہے۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات نے الیکٹرانکس شعبے کو نمایاں راحت فراہم کی ہے، کیونکہ اس سے ٹیکس کا بوجھ کم ہوا ہے اور صارفین کے لیے الیکٹرانکس مصنوعات زیادہ سستی ہوگئی ہیں۔ ایئر کنڈیشنر اور ڈش واشرز پر GST کو 28 فیصد سے کم کرکے 18 فیص...