September 20, 2025 11:28 AM
24
ٹیکس ڈھانچے کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی طرف ایک اہم اقدام کے طور پر وزیر اعظم نریندر مودی نے، اِس سال یومِ آزادی کے اپنے خطاب میں اگلے دور کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔
ٹیکس ڈھانچے کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی طرف ایک اہم اقدام کے طور پر وزیر اعظم نریندر مودی نے، اِس سال یومِ آزادی کے اپنے خطاب میں اگلے دور کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ ٹیکس کی نئی شرحیں، پیر سے نافذ ہوں گی۔ آج ہم بجلی کے سامان کے شعبے پر ان اصلاحات کے نمایاں اثرات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ حکومت کی جانب سے گھریلو استعمال کے بجلی کے سامان پر GST شرحوں میں کمی کیے جانے کے اعلان سے الیکٹرونک صنعت کو بڑی راحت ملی ہے۔ ایئر کنڈیشنرز اور ڈش واشرز پر GSTکی شرح کو 28 فیصد سے کم کرکے ...