ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 20, 2025 11:28 AM

ٹیکس ڈھانچے کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی طرف ایک اہم اقدام کے طور پر وزیر اعظم نریندر مودی نے، اِس سال یومِ آزادی کے اپنے خطاب میں اگلے دور کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔

ٹیکس ڈھانچے کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی طرف ایک اہم اقدام کے طور پر وزیر اعظم نریندر مودی نے، اِس سال یومِ آزادی کے اپنے خطاب میں اگلے دور کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ ٹیکس کی نئی شرحیں، پیر سے نافذ ہوں گی۔ آج ہم بجلی کے سامان کے شعبے پر ان اصلاحات کے نمایا...