September 9, 2025 10:03 AM

views 34

وزیراعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک اگلے دور کی GST اصلاحات کردینے کا اعلان کیا تھا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک اگلے دور کی GST اصلاحات کردینے کا اعلان کیا تھا۔ مزید مستعد اور شہریوں کیلئے سہولت آمیز معیشت تشکیل دینے کا وزیراعظم کا ویژن اِس ماہ کی 3 تاریخ کو GST کونسل نے شرحوں کو معقول بنانے کی منظوری دے کر پورا کیا، جس میں عام آدمی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ کونسل نے بالواسطہ ٹیکس نظام کو 4 زُمروں والے یعنی 5 فیصد اور 12 فیصد، نیز 18 فیصد اور 28 فیصد کے نظام کو بدل کر 2 زُمروں والے یعنی 5 فیصد اور 18 فیصد والے نظام میں تبدیل کرکے آسان ...