September 19, 2025 10:16 AM
17
ٹیکس نظام کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی خاطر ایک تاریخی قدم کے تحت وزیراعظم نریندر مودی نے اِس سال یوم آزادی کے اپنے خطاب میں آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا۔
ٹیکس نظام کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی خاطر ایک تاریخی قدم کے تحت وزیراعظم نریندر مودی نے اِس سال یوم آزادی کے اپنے خطاب میں آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا۔ ٹیکس کی نئی شرحیں پیر کے روز سے نافذ ہوجائیں گی۔ آج ہم موٹر گاڑیوں کی صنعت پر اِن اصلاحات کے اِمکانی اثر کا جائزہ لیں گے۔ عام شہری کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے GST کونسل نے دو پہیہ اور چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس شرحوں میں بڑی کٹوتی کی ہے۔ آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات کے تحت حکومت نے 350 CC تک کی دو پہیہ گاڑیوں پر GST، 28 فی...