September 19, 2025 10:16 AM
ٹیکس نظام کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی خاطر ایک تاریخی قدم کے تحت وزیراعظم نریندر مودی نے اِس سال یوم آزادی کے اپنے خطاب میں آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا۔
ٹیکس نظام کو آسان بنانے اور شہریوں پر مالی بوجھ کم کرنے کی خاطر ایک تاریخی قدم کے تحت وزیراعظم نریندر مودی نے اِس سال یوم آزادی کے اپنے خطاب میں آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا۔ ٹیکس کی نئی شرحیں پیر کے روز سے نافذ ہوجائیں گی۔ آج ہم موٹر گاڑیوں کی صنعت پر اِن اصلاحات کے اِ...