November 21, 2025 9:41 AM
15
آج ہم اِس بات کا تذکرہ کررہے ہیں کہ زرعی شعبے میں نئی GST شرحوں سے کس طرح شہریوں کو مدد مل رہی ہے۔
22 ستمبر کو شروع کئے گئے GST بچت اُتسو سے پورے ملک میں لوگوں کو فائدہ ہورہا ہے۔ اِس کے تحت نریندر مودی سرکار نے کئی شعبوں میں GST شرحیں کم کی ہیں۔ آج ہم اِس بات کا تذکرہ کررہے ہیں کہ زرعی شعبے میں نئی GST شرحوں سے کس طرح شہریوں کو مدد مل رہی ہے۔ نئی GST اصلاحات سے زرعی شعبے کو کافی راحت ملی ہے کیونکہ اِس میں استعمال ہونے والی اشیاء، مشینری اور متعلقہ سرگرمیوں پر ٹیکس کا بوجھ کم ہوگیا ہے اور ملک کے کسانوں کیلئے زراعت اور بھی سہل ہوگئی ہے۔ کیمیاوی کھاد میں استعمال ہونے والی امونیا، سلفیورِک ایسِڈ ...