November 28, 2025 9:41 AM November 28, 2025 9:41 AM

views 14

آج ہم اِس بات کا تذکرہ کر رہے ہیں کہ اسٹیشنری اشیا کی شرحیں کم ہونے سے کس طرح نئی GST اصلاحات سے اِس شعبے کو تقویت مل رہی ہے۔

22 ستمبر کو جو GST بچت اُتسو شروع ہوا تھا، اُس سے پورے ملک میں شہریوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ اِس کے تحت نریندر مودی سرکار نے کئی شعبوں میں  GST شرحیں کم کردی ہیں۔ آج ہم اِس بات کا تذکرہ کر رہے ہیں کہ اسٹیشنری اشیا کی شرحیں کم ہونے سے کس طرح نئی GST اصلاحات سے اِس شعبے کو تقویت مل رہی ہے۔ سرکار نے عام آدمی کو بڑی راحت پہنچانے اور تعلیم کی حوصلہ افزائی کی خاطر مختلف اسٹیشنری اشیا پر GST شرحیں  کم کردی ہیں۔ نئے ٹیکس ڈھانچے کے تحت پینسل، Sharpeners، نوٹ بُکس، گراف بکس، نقشوں اور Charts وغیرہ پر اب کسی ...

October 30, 2025 9:36 AM October 30, 2025 9:36 AM

views 20

آج ہمارے نامہ نگار نے ملبوسات اور فوٹ وئیر کے شعبے میں نئی GST شرحوں کے اثرات پر ایک رپورٹ پیش کی ہے۔

GST بچت اُتسو کا آغاز 22 ستمبر کو ہوا، جب نریندر مودی حکومت نے مختلف شعبوں میں GST شرحوں میں کمی کی، جس سے ملک بھر کے شہریوں کو فائدہ ہوا۔ آج ہمارے نامہ نگار نے ملبوسات اور فوٹ وئیر کے شعبے میں نئی GST شرحوں کے اثرات پر ایک رپورٹ پیش کی ہے۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات نے ملبوسات اور فوٹ وئیر کے شعبے کو کافی راحت فراہم کی ہے۔ اِن اصلاحات کا مقصد نوجوان صنعت کاروں پر مالی بوجھ کو کم کرنا ہے، جس سے پیداوار زیادہ، کم لاگت والی ہوگئی ہے اور اعلیٰ معیار کے ریڈی میڈ کپڑے اور فوٹ وئیر صارفین کیلئے مزید سس...