September 10, 2025 9:59 AM
12
اِس یومِ آزادی پر لال قلعے کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی نے دیوالی تک آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔
اِس یومِ آزادی پر لال قلعے کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی نے دیوالی تک آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ وزیر اعظم کے زیادہ موثر اور شہریوں پر مرکوز معیشت کے نظریے کی اُس وقت تکمیل ہوئی جب 3 ستمبر کو GST کونسل نے عام شہری پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے شرحوں کو معقول بنانے کو منظوری دی۔ کونسل نے بالواسطہ ٹیکس نظام کو آسان بناتے ہوئے اِسے دو زمروں پر مبنی بنا دیا اور اب یہ پانچ فیصد اور 18 فیصد ہیں۔ اِس سے پہلے اِس کے چار زمرے تھے جس میں پانچ فیصد، 12 فیصد، 18 فیصد اور 28 فیصد GST تھا۔ اِن ...