October 15, 2025 9:22 AM
36
آج تلنگانہ کی مختلف صنعتوں کو بااختیار بنانے والی GST اصلاحات پر ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں۔
وزیراعظم نریندر مودی کا اعلان کردہ GST بچت اُتسو، جو پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوا، پورے ملک کیلئے فائدے مند ثابت ہورہا ہے۔ ہمارے نامہ نگار آج تلنگانہ کی مختلف صنعتوں کو بااختیار بنانے والی GST اصلاحات پر ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں۔ تلنگانہ، بھارت کی دوا سازی کی مینوفیکچرنگ کا ایک سرکردہ مرکز ہے۔ GST میں نئی اصلاحات ریاست کی دوا سازی مینوفیکچرنگ سیکٹر کے لیے خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ GST، 2.0 کے تحت کینسر کی دواؤں پر ٹیکس اب گھٹا کر زیرو فیصد کر دیا جائے گا۔ پہلے یہ ٹیکس 12 فیصد تھا۔ اس سے صارف...