October 19, 2025 9:54 AM

views 46

وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ حکومت 54 مصنوعات کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھ رہی ہے تاکہ نظرِ ثانی شدہ GST کے فوائد صارفین تک پہنچ سکیں۔

          مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ وزارتِ خزانہ 54 مصنوعات کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھ رہی ہے تاکہ اِس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ نظرثانی شدہ GST کے فائدے صارفین تک پہنچ سکیں۔ انھوں نے کہا کہ اگلے سلسلے کے GST فوائد سبھی تمام 54 اشیا پر پوری طرح پہنچ رہے ہیں۔ محترمہ سیتا رمن کَل نئی دلّی میں اطلاعات اور نشریات کے وزیر اشونی ویشنو اور کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل کے ہمراہ GST بچت اُتسو کے موضوع پر مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں۔           وزیر خزانہ نے کہا کہ اِن GS...