December 21, 2024 10:20 AM December 21, 2024 10:20 AM
11
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج راجستھان کے شہر جیسلمیر میں، GST کونسل کی 55 ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج راجستھان کے شہر جیسلمیر میں، GST کونسل کی 55 ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ میٹنگ میں،اشیا اور خدمات ٹیکس سے متعلق بنیادی نوعیت کے معاملات پر توجہ دی جائے گی۔ گوا، ہریانہ، جموں و کشمیر، میگھالیہ اور اوڈیشہ کے وزراءِ اعلیٰ، اور بہار، مدھیہ پردیش، راجستھان اور تلنگانہ کے نائب وزراء اعلیٰ نیز بہت سی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزراءِ خزانہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ ہمارے نامہ نگارنے بتایا کہ میٹنگ کے لیے سبھی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ V/C Jitendra امید ہے کہ ...