ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 2, 2025 9:29 AM

بھارت کی GST وصولی مئی کے مہینے میں دو لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ رہی۔ یہ سلسلہ لگاتار دو مہینے سے جاری ہے۔

بھارت کی، مجموعی اشیا اور خدمات ٹیکس GST کی وصولی مئی میں دو لاکھ کروڑ روپئے سے زیادہ ہوئی ہے۔ یہ سلسلہ لگاتار دو مہینے سے جاری ہے۔ خزانے کی مرکزی وزارت کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق مئی میں GST وصولی، دو اعشاریہ صفر ایک لاکھ کروڑ روپئے رہی، جو مئی 2024 کی، ایک اعشاریہ سات دو لا...