October 4, 2025 10:02 AM
36
آج ہم چمڑے کی مصنوعات پر اور جوتے و چپل پر GST کی شرح کم کرنے کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
GST بچت اتسو جس کا وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا تھا، گزشتہ مہینہ کی 22 تاریخ سے شروع ہو گیا ہے، اور اِس سے سماج کا ہر طبقہ مستفید ہو رہا ہے، نئے سلسلے کی GST اصلاحات بھارت کے براہِ راست ٹیکس نظام کو آسان بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے، نئے سلسلے کی GST اصلاحات کے ذریعہ کئی سامانوں اور خدمات پر ٹیکس کی شرحوں کو کم کرکے شہریوں کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔ آج ہم چمڑے کی مصنوعات پر اور جوتے و چپل پر GST کی شرح کم کرنے کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔ عام لوگوں کے لیے ایک اہم راح...