October 20, 2025 9:45 AM
31
آج ہمارے نامہ نگار نے ایک رپورٹ پیش کی ہے، جس میں ملک کے حفظانِ صحت شعبے کو مستحکم کرنے میں GST اصلاحات کے اثرات کو اُجاگر کیا جا رہا ہے۔
GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اِس کا اعلان کیا تھا اور یہ پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو شروع ہوا ہے۔ آج ہمارے نامہ نگار نے ایک رپورٹ پیش کی ہے، جس میں ملک کے حفظانِ صحت شعبے کو مستحکم کرنے میں GST اصلاحات کے اثرات کو اُجاگر کیا جا رہا ہے۔ اگلے دور کی GST اصلاحات نے شہریوں کو کافی راحت فراہم کی ہے اور دوائیں اور طب سے متعلق مصنوعات کو زیادہ سستا بنا کر ملک کے حفظانِ صحت کے شعبے کو مستحکم کیا ہے۔ کینسر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی اور زندگی کو ب...