November 29, 2025 9:30 AM

views 16

ہمارے نامہ نگار نے ایک رپورٹ پیش کی ہے کہ کس طرح اگلے دور کی GST اصلاحات سے خوراک کے شعبے کو فروغ حاصل ہو رہا ہے۔

GST بچت اُتسو 22 ستمبر کو شروع ہوا تھا، جب نریندر مودی حکومت نے بہت سے شعبوں میں GSTکی شرحیں کم تھیں، جس سے پورے ملک کے شہریوں کو فائدہ ہوا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے ایک رپورٹ پیش کی ہے کہ کس طرح اگلے دور کی GST اصلاحات سے خوراک کے شعبے کو فروغ حاصل ہو رہا ہے۔ اگلے دور کی GST اصلاحات کے تحت حکومت نے لازمی خوردنی اشیاء پر عائد GSTکو کم کر کے عام آدمی کو ایک بڑی راحت دی ہے۔ تبدیل شدہ اس ڈھانچے کے تحت پراٹھا، بریڈ، روٹی، پنیر اور انتہائی زیادہ درجہئ حرارت والے دودھ جیسی چیزوں پر سے ٹیکس پوری طرح ہٹا ل...