October 2, 2025 9:46 AM
31
اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کے تحت حکومت نے Gym اور فٹنس مراکز پر ٹیکس کی شرح 18 فیصد سے گھٹا کر 5 فیصد کردی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ GST بچت اُتسو، جو اس ماہ کی 22 تاریخ سے شروع ہوا، معاشرے کے ہر طبقے کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات، بھارت کے بالواسطہ ٹیکس نظام کو آسان بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ یہ اصلاحات مختلف اشیاء اور خدمات پر ٹیکس کی شرح کم کرکے شہریوں کو خاطر خواہ راحت فراہم کررہی ہیں۔ آج ہم فِٹنس مراکز اور سائکلوں پر GST کی شرح کو کم کرنے سے متعلق حکومت نے شہریوں کو بڑی راحت فراہم کرنے اور کنبوں کا مالی بوجھ کم کرنے کی خاطر ایک اہم پہل کی ہے۔ اگلے سلسلے کی...