November 1, 2025 10:03 AM
1
نریندر مودی حکومت کا اعلان کردہ GST بچت اتسو، جو 22 ستمبر کو شروع ہوا، ملک گیر سطح پر معاشرے کے سبھی طبقے کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔
نریندر مودی حکومت کا اعلان کردہ GST بچت اتسو، جو 22 ستمبر کو شروع ہوا، ملک گیر سطح پر معاشرے کے سبھی طبقے کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔ آج ہمارے نامہ نگار ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں کہ کس طرح سے الیکٹرانک سیکٹر میں GST شرح کم ہونے سے صارفین کو مدد مل رہی ہے۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات سے الیکٹر...