September 7, 2025 9:49 AM
حکومت نے کہا ہے کہ وسیع GST اصلاحات، امدادِ باہمی کے شعبے کو اُن کے پروڈکٹس کو مسابقتی بنا کر اور مانگ میں اضافہ کر کے مضبوط بنائیں گی۔
حکومت نے کہا ہے کہ اشیا اور خدمات ٹیکس GST کی وسیع اصلاحات امدادِ باہمی کے شعبے کو مستحکم کریں گی، ان کی مصنوعات کو مسابقتی بنائیں گی۔ مصنوعات کی مانگ میں اضافہ کریں گی جس کے نتیجے میں امدادِ باہمی انجمنوں کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔ ایک بیان میں امدادِ باہمی کی وزارت نے کہا کہ GST ا...