October 6, 2025 3:10 PM
23
GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں کے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اِس کا اعلان کیا تھا اور پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے یہ شروع ہوا ہے۔
GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں کے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اِس کا اعلان کیا تھا اور پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے یہ شروع ہوا ہے۔ آج ہم GST کی اُن اصلاحات کا تذکرہ کر رہے ہیں جس سے بہار کیلئے موقعوں کو وسعت حاصل ہوگی۔ نئی GST اصلاحات سے بہار میں مختلف شعبوں کو تقویت ملے گی۔ اِن میں زراعت، خوراک کو ڈبہ بند کرنے، ڈیری اور ہینڈلوم شامل ہیں۔ کیمیاوی کھاد اور مشینری وغیرہ کی قیمت کم ہونے سے کسانوں کو بھی اِن اصلاحات سے فائدہ ہوگا۔ بہار میں اُس کے ریلhubs، آیوش کی اشیا اور...