November 23, 2025 9:42 AM

views 20

نریندر مودی حکومت کے ذریعے مختلف شعبوں میں GST کی شرحوں میں کٹوتی کئے جانے کے اعلان کے ساتھ ہی 22 ستمبر سے GST بچت اُتسو شروع ہوا، جس سے ملک کے سبھی شہریوں کو فائدہ پہنچ رہاہے۔

نریندر مودی حکومت کے ذریعے مختلف شعبوں میں GST کی شرحوں میں کٹوتی کئے جانے کے اعلان کے ساتھ ہی 22 ستمبر سے GST بچت اُتسو شروع ہوا، جس سے ملک کے سبھی شہریوں کو فائدہ پہنچ رہاہے۔ ملبوسات اور Footwear کے شعبے میں اگلے دور کے GST اصلاحات کس طرح شہریوں کیلئے فائدے مند ثابت ہو رہی ہیں۔ اگلے دور کی GST اصلاحات کے تحت ملبوسات اور Footware کے شعبے کو نمایاں راحت فراہم ہوئی ہے۔   ان شعبوں میں اصلاحات سے صارفین اور کاروباریوں دونوں پر مالی بوجھ میں کمی آئی ہے۔ نظرِ ثانی شدہ GST شرحوں کے تحت 2500 روپے تک کی...