November 25, 2025 9:48 AM November 25, 2025 9:48 AM
1
ہمارے نامہ نگار ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں کہ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات سے کس طرح اسٹیشنری سامان پر ٹیکس کی شرحوں میں کٹوتی کے ذریعہ تعلیم کے شعبے کو فروغ حاصل ہورہا ہے۔
نریندر مودی حکومت کے ذریعے مختلف شعبوں میں GST کی شرحوں میں کٹوتی کئے جانے کے اعلان کے ساتھ ہی 22 ستمبر سے GST بچت اُتسو شروع ہوا، جس سے ملک کے سبھی شہریوں کو فائدہ پہنچ رہاہے۔ ہمارے نامہ نگار ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں کہ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات سے کس طرح اسٹیشنری سامان پر ٹیکس کی شرحوں میں کٹوتی کے ذریعہ تعلیم کے شعبے کو فروغ حاصل ہورہا ہے۔ حکومت نے اِسٹیشنری سامان پر ٹیکس کی شرحوں میں کٹوتی کرکے طلباء اور اسٹیشنری کی صنعت کو کافی راحت فراہم کی ہے۔GST میں نئی اصلاحات کے تحت پینسل، Sharpeners،...