November 9, 2025 9:37 AM
2
کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان متوازن اور باہمی مفادات کے جامع اقتصادی تعاون کے ایک معاہدے CECA کے سلسلے میں جلد نتیجہ پر پہنچنے کے لیے آسٹریلیا کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان متوازن اور باہمی مفادات کے جامع اقتصادی تعاون کے ایک معاہدے CECA کے سلسلے میں جلد نتیجہ پر پہنچنے کے لیے آسٹریلیا کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ جناب گوئل نے یہ بات آسٹریلیا کے میلبرن میں آسٹریلیا کے تجارت اور سی...