March 15, 2025 10:03 AM March 15, 2025 10:03 AM
8
کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ وہ باہمی طور پر سودمند ایک باہمی تجارتی سمجھوتے پر امریکی تجارت کے شعبے کے نمائندے Jamieson Greer کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہیں۔
کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ وہ باہمی طور پر سودمند ایک باہمی تجارتی سمجھوتے پر امریکی تجارت کے شعبے کے نمائندے Jamieson Greer کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب گوئل نے کہا کہ سرکار کا نظریہ بھارت مقدم، وکست بھارت اور جامع کلیدی شراکت داری پر مبنی ہوگا۔x