October 29, 2024 10:35 AM October 29, 2024 10:35 AM
18
کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل آج سے سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔
کامرس و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل آج سے سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اِس دورے کا مقصد بھارت اور سعودی عرب کے درمیان کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنا اور تجارت و سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے نئے امکانات تلاش کرنا ہے۔ اپنے دورے کے دوران جناب گوئل ریاض میں 8ویں مستقبل کی سرمایہ کاری سے متعلق اقدامات میں بھی شرکت کریں گے۔ وزیر موصوف توانائی کی منتقلی، ڈیجیٹل تبدیلی اور تجارت میں سہولت کی خاطر مشترکہ کوششوں پر تبادلہئ خیال کیلئے اہم سعودی وزراء کے ساتھ باہمی میٹنگیں کریں گے۔ جناب ...