October 8, 2025 9:50 AM
27
تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے دوحہ میں، قطر کے بیرونی تجارتی امور کے وزیر مملکت احمد بن محمد السید سے ملاقات کی اور قطر کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مستحکم بنانے کے بھارت کے عزم کا اظہار کیا۔
تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے دوحہ میں، قطر کے بیرونی تجارتی امور کے وزیر مملکت احمد بن محمد السید سے ملاقات کی اور قطر کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مستحکم بنانے کے بھارت کے عزم کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مجوزہ بھارت-قطر آزاد تجارتی معاہدے FTA اور جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے CIPA پر بھی بات چیت کی، جس کا مقصد دوطرفہ تجارت کو 2030 تک دوگنا کرنا ہے۔ فی الحال یہ تجارت 14 ارب ڈالر مالیت کی ہے۔ جناب گوئل نے اِس ملاقات میں، مصنوعات سازی، مصنوعی ذہانت AI، ڈیٹا ک...