ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 27, 2025 10:34 AM

تجارت وصنعت کے وزیر پیوش گوئل آج سے مشترکہ کمیشن کی گیارھویں میٹنگ میں شرکت کیلئے عُمان کے شہر مسقط کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

          تجارت وصنعت کے وزیر پیوش گوئل آج سے مشترکہ کمیشن کی گیارھویں میٹنگ میں شرکت کیلئے عُمان کے شہر مسقط کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے میں جناب گوئل، عمان کے تجارت، صنعت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے وزیر قیس بن محمد بن موسیٰ الیوسف سے بات چیت کریں گے۔ دونوں وزرا تجارت، ...